ادارہ معرفۃ القرآن مظفرآباد، آزاد کشمیر میں واقع ایک بااعتماد دینی ادارہ ہے جو کنز المدارس بورڈ انٹرنیشنل سے الحاق یافتہ اور حکومت پاکستان سے رجسٹرڈ ہے۔ یہاں اسلامی تعلیم کو جدید وسائل کے ساتھ ہم آہنگ کیا گیا ہے تاکہ طلبہ کو دینی اور دنیاوی دونوں پہلوؤں سے مکمل رہنمائی دی جا سکے۔
ہمارے اہم دینی کورسز:
درس نظامی کورس (8 سالہ) – مڈل تا انٹرمیڈیٹ طلباء کے لیے
رجسٹرڈ کورسز – گریجویٹس کے لیے 2 سالہ اور 4 سالہ پروگرام
تخصصات:
تخصص فی الفقہ تخصص فی الحدیث، تخصص فی الافتاء اور عربی زبان میں مہارت
آن لائن دینی تعلیم کی سہولت:
گھر بیٹھے قرآن، تجوید، عربی اور دیگر دینی علوم سیکھیں WhatsApp، Zoom، Google Meet، اور Skype کے ذریعے۔
قرآنی تعلیمات:
حفظ قرآن، تجوید، قرأت
ترجمہ و تفسیر کورس
عربی گرامر و ترجمہ کورس
قیادت:
ادارے کی روحانی نگرانی فرما رہے ہیں ابو عمار سید زوار حسین شاہ صاحب۔
📌 آن لائن و آن کیمپس کلاسز دستیاب
📌 ہر عمر کے افراد کے لیے تعلیم کے یکساں مواقع
📢 داخلے جاری ہیں! آج ہی رابطہ کریں


No comment